جنوبی افریقی ریسلر لاک گربرانڈگروبلر منشیات استعمال کی قید پوری ہوگئی

جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:38

جنوبی افریقی ریسلر  لاک گربرانڈگروبلر منشیات استعمال کی قید پوری ہوگئی

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء) جنوبی افریقہ کے لاک گربرانڈگروبلرمنشیات کے استعمال پردوسال کی پابندی کی مدت مکمل کرنے کے بعدآئندہ ماہ ریسنگ 92کیلئے تاخیرکاشکاراپناڈیبیوکریں گے۔

(جاری ہے)

فرنچ ٹاپ 14کلب کے فاروڈزکوچ لاؤرینٹ ٹریورزنے کہاہے کہ گروبلر8نومبرسے دوبارہ کھیلنے کے اہل ہوں گے یہ ان کاکلب کی طرف سے پہلامقابلہ ہوسکتاہے ۔انہوںنے سمرمیں چارروزتاخیرسے ٹاپ14مقابلے کیلئے پائیومیں کلب کوجوائن کیاہے ۔24سالہ سابق سٹارمرزاورویسٹرن پرونس کے لاک کھلاڑی کو2014ء کے کورے کپ کے دوران منشیات ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی پرمعطلی کی سزاسنائی گئی تھی وہ تین سالہ معاہدے کے تحت ریسنگ کے ساتھ شامل ہوئے ہیں۔۔

وقت اشاعت : 21/10/2016 - 15:38:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :