راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:21

راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اکتوبر 2016ء) راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں راحت علی نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

راحت علی نے یہ اعزاز اپنے 18 ویں ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا ہے۔ راحت علی کی اب تک کی باولنگ اوسط 37.76 ہے.

وقت اشاعت : 22/10/2016 - 20:21:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :