معین خان کے والد کی وفات پر کھیلوں کے آرگنائزروں اور کھلاڑیوں کا اظہار افسوس

منگل 1 نومبر 2016 19:49

معین خان کے والد کی وفات پر کھیلوں کے آرگنائزروں اور کھلاڑیوں کا اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2016ء) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان کے والد کی وفات پر چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی٬ علیم ڈار٬ عامر الیاس بٹ٬ سلمان خان٬ محسن آفتاب قرشی٬ رضوان نثار٬ حماد مقبول٬ شان شاہد٬ جاوید اشرف٬ ولید یعقوب٬ محمد کلیم٬ عرفان دلشاد٬ سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن منظور علی عارف اور بہت سے انٹر نیشنل اورنیشنل کھلاڑیوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ۔

(جاری ہے)

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔ (قیوم زاہد)
وقت اشاعت : 01/11/2016 - 19:49:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :