ورلڈکپ کوالیفائنگ مقابلے ،برازیل نے ارجنٹائن کو تین صفر سے مات دے دی

جمعہ 11 نومبر 2016 15:11

ورلڈکپ کوالیفائنگ مقابلے ،برازیل نے ارجنٹائن کو تین صفر سے مات دے دی

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء)سن دو ہزار اٹھارہ کے عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفیائنگ مقابلوں میں برازیل نے ارجنٹائن کو تین صفر سے مات دے دی ہے۔

(جاری ہے)

برازیل میں کھیلے گئے اس میچ میں بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی بھی کھیلے۔ برازیل کی طرف سے پہلا گون پچیسویں منٹ میں، دوسرا 45 ویں جبکہ تیسرا 59 ویں منٹ میں کیا گیا۔۔

وقت اشاعت : 11/11/2016 - 15:11:16