کیوی باؤلر کولن ڈی گرینڈ ہوم نے ڈیبیوپر بہترین باؤلنگ سپیل کا ریکارڈ بنادیا، 65 سال بعد تاریخ‌بدل دی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 18 نومبر 2016 09:29

کیوی باؤلر کولن ڈی گرینڈ ہوم نے ڈیبیوپر بہترین باؤلنگ سپیل کا ریکارڈ بنادیا، 65 سال بعد تاریخ‌بدل دی

کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18نومبر۔2016ء ) کیوی میڈیم فاسٹ باؤلر کولن ڈی گرینڈ ہوم نے ڈیبیوپر بہترین باؤلنگ سپیل کا ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے خلاف کرائسٹ چرچ کے مقام پر کو لن ڈی گرینڈ ہوم نے مصباح الیون کے بلے بازوں کے پرخچے اڑاتے ہوئے محض 41رنز دیکر 6شکار کیے،اس سے قبل ایلکس موئر نے کرائسٹ چرچ ہی کے مقا م پر 1951ء میں انگلینڈ کیخلاف 155رنز دیکر 6شکار کیے تھے ۔

وقت اشاعت : 18/11/2016 - 09:29:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :