قومی اوپنرز سمیع اسلم ، اظہر علی نے دیار غیر میں گزشتہ 16سال کی بہترین پارٹنر شپ قائم کرڈالی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 29 نومبر 2016 09:49

قومی اوپنرز سمیع اسلم ، اظہر علی نے دیار غیر میں گزشتہ 16سال کی بہترین پارٹنر شپ قائم کرڈالی

ہیملٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 29نومبر۔2016ء ) قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑ ی سمیع اسلم اور اظہر علی نے دیار غیر میں گزشتہ 16سال کی بہترین پارٹنر شپ قائم کرڈالی ۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کیخلا ف ہیملٹن ٹیسٹ میں اظہر علی اور سمیع اسلم نے 130رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی جو گزشتہ 16برس کے دوران دیار غیر میں کسی بھی ملکی اوپننگ جوڑی کی جانب سے کی گئی بہترین کاوش ہے ، اس سے قبل عمران نذیر اور محمد وسیم نے 2000ء میں باربڈوس ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 219رنز جوڑے تھے۔

وقت اشاعت : 29/11/2016 - 09:49:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :