آئی پی ایل کے بعد بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں میچ فکسنگ کی گونج
ْ
بدھ 30 نومبر 2016 12:34
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2016ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ایک کھلاڑی کی جانب سے ٹیم منیجر کے خلاف میچ فکسنگ کیلیے اکسانے کے الزامات پر تفتیش شروع کردی ہے۔بی سی بی کا کہنا ہے کہ بی پی ایل کی ٹیم رنگپوررائیڈرز کے کھلاڑی جوپیٹر گھوش کی جانب سے یہ الزام سامنے آیا تھا کہ رواں ماہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ٹیم منیجر سنور حسین نے انھیں میچ کے نتائج فکس کرنے کو کہا تھا۔
کھلاڑی نے دعویٰ کیا کہ ان کی جانب سے انکار پر انھیں ٹیم سے بھی باہر کردیا گیا۔بی سی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ 'بی سی بی، بی پی ایل2016 کی فرنچائز رنگپور رائیڈرز کے ایک کھلاڑی کی جانب سے اسی ٹیم کے اہلکار کے خلاف عائد الزامات پر تفتیش کررہا ہی'۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر