باکسر محمد علی اور فٹ بالر پیلے کے زیراستعمال اشیا کی نیلامی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:23

باکسر محمد علی اور فٹ بالر پیلے کے زیراستعمال اشیا کی نیلامی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) کھیلوں کی دنیا کے بے تاج بادشاہ عظیم باکسر محمد علی اور لیجنڈ فٹ بالر پیلے کے زیراستعمال اشیا کو نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

ان اشیا میں باکسر کے گلوز، دانتوں کو محفوظ رکھنے والی شیلڈ، آنجہانی فیڈل کاسترو کی طرف سے محمد علی کو دیا گیا سگار کا پیکٹ جبکہ پیلے کی شرٹ اور پاسپورٹ شامل ہیں۔۔

وقت اشاعت : 03/12/2016 - 20:23:42