- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی نے ایک بار پھر بگ تھری کے خاتمے ، انٹرنیشنل کرکٹ میں انتظامی تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا ..
آئی سی سی نے ایک بار پھر بگ تھری کے خاتمے ، انٹرنیشنل کرکٹ میں انتظامی تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا
آئی سی سی میں دوبارہ طاقت کا بحران پیدا نہیں ہو گا، اعلیٰ معیاری کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی تعداد بڑھا کر 15-16 کرنا چاہتے ہیں، ڈیوڈ رچرڈسن
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:39
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے بگ تھری کے خاتمے اور انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر انتظامی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔کھیلوں کی ترقی پر گفتگو کیلئے سری لنکا میں موجود ڈیوڈ رچرڈسن نے عالمی کرکٹ میں انقلابی تبدیلیوں کیلئے نئے انتظامی اور مالیاتی ماڈل کو بھی جلد پیش کیے جانے کا انکشاف کیا جس کے تحت تمام فل ممبرز کو کھیل میں برابری کی کی بنیاد پر مواقع اور مالیاتی فوائد حاصل ہو سکیں گے۔
واضح رہے کہ 2014 کے آغاز میں آئی سی سی کے آئین میں تبدیلی کے ساتھ ہی ہندوستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا کرکٹ کے کرتا دھرتا بن گئے تھے جسے 'بگ تھری' کا نام دیا گیا تھا۔لیکن گزشتہ سال آئی سی سی چیئرمین بننے کے بعد ششانک منوہر نے اس ترمیم کے نتیجے میں طاقت کے عدم توازن کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان