عامر خان آئندہ برس برطانیہ میں مسکڈ مارشل آرٹ لیگ لانچ کرینگے

ہفتہ 24 دسمبر 2016 12:09

عامر خان آئندہ برس برطانیہ میں مسکڈ مارشل آرٹ لیگ لانچ کرینگے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 دسمبر2016ء) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے آئندہ برس برطانیہ میں مسکڈ مارشل آرٹ ( ایم ایم اے ) لیگ لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے آئندہ برس برطانیہ میں مسکڈ مارشل آرٹ ( ایم ایم اے ) لیگ لانچ کرنے کا منصوبہ بنالیا، جس میں 8 ٹیمیں شامل ہوں گی اور اسے ’ سپر فائٹ لیگ ‘ کا نام دیا جائے گا، دوسری جانب باکسنگ رنگ میں عامر آئندہ برس کیل بروک سے بھی فائٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔

وقت اشاعت : 24/12/2016 - 12:09:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :