میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، سہیل خان ان، راحت علی آوٹ

muhammad ali محمد علی پیر 26 دسمبر 2016 04:32

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، سہیل خان ان، راحت علی آوٹ

میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 دسمبر2016ء) میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے ٹاس کا فیصلہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ سہیل خان ان جبکہ راحت علی آوٹ ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/12/2016 - 04:32:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :