ایشیاء کوالیفائنگ راؤنڈ کے فٹبال میچ میں اردن کی ٹیم نے پاکستان کو تین صفر سے ہرا دیا

بدھ 11 اکتوبر 2006 23:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر۔2006ء) ایشیاء کوالیفائنگ راؤنڈ کے فٹبال میچ میں اردن کی ٹیم نے پاکستان کو تین صفر سے ہرا دیا، نامناسب سکیورٹی انتظامات کے باعث دونوں ممالک کے شائقین کے مابین ہاتھا پائی سے تین افراد زخمی ،میچ کچھ دیر کےلئے روکنا پڑا۔
وقت اشاعت : 11/10/2006 - 23:06:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :