یوگنڈا کی البرٹ جھیل میں مسافر کشتی ڈوب گئی، 30 افراد ہلاک، فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل

muhammad ali محمد علی پیر 26 دسمبر 2016 20:39

یوگنڈا کی البرٹ جھیل میں مسافر کشتی ڈوب گئی، 30 افراد ہلاک، فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل

کمپالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء) یوگنڈا کی البرٹ جھیل میں مسافر کشتی ڈوب گئی جس کے باعث 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق یوگنڈا کی البرٹ جھیل میں مسافر کشتی ڈوب گئی ہے۔

(جاری ہے)

کشتی ڈوبنے کے باعث اس میں سوار 30 فراد ہلاک ہو گئے جبکہ 15 کو بچا لیا گیا۔ کشتی میں فٹبال ٹیم کے کئی کھلاڑی بھی سوار تھے اور ان کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔

وقت اشاعت : 26/12/2016 - 20:39:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :