سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کو اوورسیز کنڈیشنز میں سب سے بہترین کارگردگی دکھانے والی ایشین کرکٹ ٹیم قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 27 دسمبر 2016 19:59

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کو اوورسیز کنڈیشنز میں سب سے بہترین کارگردگی دکھانے والی ایشین کرکٹ ٹیم قرار دے دیا

میلبرن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27دسمبر ۔2016ء) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کو اوورسیز کنڈیشنز میں سب سے بہترین کارگردگی دکھانے والی ایشین کرکٹ ٹیم قرار دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی جانب سے شاندار کارگردگی دکھانے پر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کی جانب سے قومی ٹیم کی تعریف کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ اوورسیز کنڈیشنز میں بہترین کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے یہ دوسری ایشیائی کرکٹ ٹیموں کو پاکستانی کرکٹ ٹیم سے سیکھنا چاہیے۔

وقت اشاعت : 27/12/2016 - 19:59:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :