لاہور قلندرز کے ڈی جے براوو کی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہو گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 30 دسمبر 2016 21:38

لاہور قلندرز کے ڈی جے براوو کی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہو گئی

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر2016ء) لاہور قلندرز کے ڈی جے براوو کی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں کچھ ہی ہفتے باقی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم اس موقع پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ لاہور قلندرز کے ڈی جے براوو کی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ براوو انجری کا شکار ہو گئے ہیں اور فروری تک ان کی ریکوری کے امکانات بہت کم ہیں۔

وقت اشاعت : 30/12/2016 - 21:38:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :