ون ڈے کپ ،آفریدی اپنا روایتی کھیل دکھانے میں ناکام

muhammad ali محمد علی پیر 2 جنوری 2017 20:04

ون ڈے کپ ،آفریدی اپنا روایتی کھیل دکھانے میں ناکام

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2جنوری۔2016ء) قومی ون ڈے کپ کے فائنل میچ میں سابق کپتان شاہد آفریدی اپنا روایتی کھیل دکھانے میں ناکام رہے ۔

(جاری ہے)

36سالہ آل راﺅنڈر نے سوئی سدرن کیخلاف حبیب بینک کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے کوٹے کے 10اوورز میں 42رنز دے کر محض 1ہی وکٹ لی اور پھر لیفٹ آرم سپنر ظفر گوہر کی گیند پر چھٹی گیندپر سٹمپ ہونے سے قبل ایک چھکے کی مددسے صرف 8ہی رنزبناسکے ۔

وقت اشاعت : 02/01/2017 - 20:04:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :