انضمام الحق چیمئپنز ٹرافی میں بھارتی ٹی وی چینل پر تبصرے کریں گے

جمعرات 12 اکتوبر 2006 18:14

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006) انضمام الحق چیمئپنز ٹرافی میں بھارتی ٹی وی چینل پر تبصرے کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق چیمئپنز ٹرافی میں ایک بھارتی ٹی وی چینل پر تبصرے کریں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی چینل ” آج تک “ نے انضمام الحق سے 20پروگراموں کا معاہدہ کیا ہے ۔ انضمام الحق ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل پر بھی ماہرانہ رائے دیں گے ۔
وقت اشاعت : 12/10/2006 - 18:14:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :