ملائشیا کی کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا

جمعہ 6 جنوری 2017 23:30

ملائشیا کی کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2017ء) ملائشیا کی کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا،ملائشیا کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں تربیت حاصل کرے گی ۔

(جاری ہے)

ٹیم لاہور کے مقامی کلبز کے خلاف پانچ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی ۔ ٹیم کی آمد پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے ۔
وقت اشاعت : 06/01/2017 - 23:30:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :