ریال میڈرڈ نے بارسلونا کی مسلسل زیادہ فتوحات کا اسپینش ریکارڈ برابر کر دیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 22:41

ریال میڈرڈ نے بارسلونا کی مسلسل زیادہ فتوحات کا اسپینش ریکارڈ برابر کر دیا
میڈرڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) اسپینش لالیگا فٹ بال کپ میں ریال میڈرڈ نے گریناڈا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گولز سے شکست دے دی، یہ ریال میڈرڈ کی مسلسل 39ویں کامیابی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس نے بارسلونا کی مسلسل زیادہ فتوحات کا اسپینش ریکارڈ برابر کر دیا۔

(جاری ہے)

اسپینش لالیگا کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بارسلونا کو با آسانی 5-0 گولز سے زیر کر کے کامیابی سمیٹی، یہ ریال میڈرڈ کی مسلسل 39ویں کامیابی ہے۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ایسکو نے دو جبکہ بنزیما، رونالڈو اور کاسمیرو نے ایک، ایک گول کیا۔
وقت اشاعت : 07/01/2017 - 22:41:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :