ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (کل) ہوگا

ہفتہ 7 جنوری 2017 23:24

ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (کل) ہوگا
فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل (اتوار) دن 1بجے مقامی ہوٹل کوہ نورسٹی میںچوہدری جاوید کمال گجر کی زیر صدارت ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں ڈویژن بھر سے رجسٹرڈ کلبوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق کارروائی ہوگی۔ جس میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ لائلپور انٹرنیشنل گولڈکپ ،ویمن چیمپئن شپ ،پنجاب کبڈی اکیڈمی کی منظوری فیصل آبادسٹی میں کبڈی سٹیڈیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث لائے جائیں گے ۔
وقت اشاعت : 07/01/2017 - 23:24:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :