احمد شہزاد نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی پھر امید باندھ لی
اتوار 8 جنوری 2017 18:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جنوری2017ء) پاکستان کے اوپنر بیٹسمین باز احمد شہزاد نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی پھر امید باندھ لی ،اوپننگ بلے باز کا کہنا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں اور اپنی کرکٹ پر فوکس کر رہے ہیں ، بہت سی باتوں کا جواب دینے کا سوچا لیکن کسی متنازعہ بات میں نہیں پڑنا چاہتا ، ڈیڑھ سالوں کے دوران بہت سے لوگوں کا پتہ چل گیا، کیئریر میں اپ اینڈ ڈاون آتے رہے ہیں ، آسٹریلیا کی پچز فلیٹ تھی ، ٹیسٹ سیریز میں بہت سی غلطیاں ہوئی ،اسلام آباد کا ماحول اور پلیئرز دونوں بہت اچھے ہیں ۔
اتوار کو ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ اسلام آباد میں پی سی بی ویجنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں راولپنڈی کیخلاف اسلام آباد کی نمائندگی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ وہ اسلام آباد ریجن کی جانب سے پہلی مرتبہ نمائندگی کر رہے ہیں ، یہاں کی کنڈیشن اور کھلاڑیوں دونوں بہت اچھے ہیں ، میں مکمل فٹ ہوں اور اپنی کرکٹ پر فوکس کر رہاں ہوں جبکہ اب کسی متنازعہ بات میں نہیں پڑنا چاہتا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر