پریکٹس سیشن کے دوران اعصام الحق کی راجرفیڈرر سے ملاقات

منگل 17 جنوری 2017 22:35

پریکٹس سیشن کے دوران اعصام الحق کی راجرفیڈرر سے ملاقات

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سوئس ماسٹر راجرفیڈرر سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پریکٹس کے دوران اعصام نے فیڈررکو قریبی کورٹ میں کھیلتا دیکھ کر ان سے بات چیت کی، اس دوران دونوں پلیئرز نے کھیل سے متعلق گفتگو کی، اعصام نے فیڈرر کو اپنا فیورٹ پلیئر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوئس اسٹار کی کھیل سے لگن دیگر کھلاڑیوں کیلیے بھی مشعل راہ ہے، واضح رہے کہ اعصام سیزن کے پہلے گرینڈ سلم کے مینز ڈبلز میں حصہ لے رہے ہیں، فیڈرر سنگلز کے مین ڈرا میں شامل ہیں، انھوں نے انجری مسائل کے سبب 6 ماہ کی طویل غیرحاضری کے بعد پرتھ ہوپ مین کپ مکسڈ ایونٹ کے ذریعے کھیل میں واپسی کی تھی۔۔

وقت اشاعت : 17/01/2017 - 22:35:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :