سر سے خون نکلنے پر گولڈبرگ کا راز افشا ہوگیا
بدھ 25 جنوری 2017 12:26
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2017ء)گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای کے شو را میں بل گولڈ برگ کی کئی ہفتوں بعد واپسی آئی مگر لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس لیجنڈ ریسلر کی پیشانی سے خون بہہ رہا تھا حالانکہ انہوں نے کسی میچ میں شرکت بھی نہیں کی تھی، تو پھر کیا ہوا تھا وہ زخمی کیسے ہوئی درحقیقت گولڈ برگ کی یہ انجری آف اسکرین ہوئی تھی اور ایسا ان کی جانب سے اپنا سر را کے پرومو میں شرکت کے لیے کسی دروازے یا دیوار سے مارنے کی وجہ سے ہوا۔
جی ہاں واقعی ہوسکتا ہے آپ کو علم نہ ہو بلکہ اکثر افراد کو گزشتہ شب سے پہلے معلوم نہیں تھا کہ گولڈ برگ اپنے ہر ریسلنگ میچ یا پرومو سے قبل اپنا سر دروازے یا دیوار پر مارنے کے عادی ہیں اور گزشتہ شب کچھ زیادہ ہی زور سے مار دیا جس کی وجہ سے پیشانی پر زخم آگیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان