آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،بھارت کے خلاف انگلینڈکی پوری ٹیم ایک سوپچیس رنز بناکر آؤٹ

اتوار 15 اکتوبر 2006 17:06

جے پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر۔2006ء) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی مین راؤنڈکے افتتاحی میچ میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی پوری ٹیم سینتیس اوورز میں ایک سو پچیس رنز بناکر آؤٹہوگئی۔

(جاری ہے)

جے پور میں راہول ڈریوڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈکو بیٹنگ کی دعوت دی اور ان کے بولرز نے کپتان کو مایوس نہیں کیا۔انگلینڈکی جانب سے پال کالنگ ووڈنے اڑتیس اورپیٹرسن نے ستائیس رنز بنائے ۔انگلش کپتان اینڈریو فلنٹوف کوئی رن نہ بناسکے ۔بھارت کی جانب سے مناف پٹیل نے اٹھارہ اور رمیش پوار نے چوبیس رنز کے عوض تین تین وکٹحاصل کئے ۔عرفان پٹھان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹکیا۔
وقت اشاعت : 15/10/2006 - 17:06:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :