پی ٹی ایف کے زیر اہتمام لابنگ لوو ٹینس سیریز ایونٹس 27اور 31جنوری کو ہوں گے

جمعرات 26 جنوری 2017 18:21

پی ٹی ایف کے زیر اہتمام لابنگ لوو ٹینس سیریز ایونٹس 27اور 31جنوری کو ہوں گے
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2017ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام لابنگ لوو دو ٹینس سیریز ایونٹس 27اور 31جنوری کو کراچی اور اسلام آباد میں ہوں گے،اسلام آباد میں ہونے والے ایونٹ کے مہمان خصوصی لابنگ لوو ٹینس اکیڈمی کے چیف ایگزیکٹو ایرک سیمسن ہوں گے،ایونٹس میں انڈر 10اور انڈر 8گرلز اور بوائز حصہ لیں گے ،دونوں ٹورنامنٹس آئی ٹی ایف رولز کے مطابق کھیلیں جائیں گے،انڈر 8ٹورنامنٹ ہاف کورٹ پر ہوگا ،کراچی کا ایونٹ یونین کلب اور اسلام آباد کا ایونٹ اسلام آباد ٹینس اکیڈمی میں ہوگا ۔
وقت اشاعت : 26/01/2017 - 18:21:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :