ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈڈبلز فائنل میں اتوار کوایکشن میں نظر آئیں گی

ہفتہ 28 جنوری 2017 14:42

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈڈبلز فائنل میں اتوار کوایکشن میں نظر آئیں گی

میلبورن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2017ء) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز ایونٹ کے فائنل میں کل اتوار کو ایکشن میں دکھائی دیں گی، مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کا مقابلہ ابیگیل سپیئرز اور جان کیبل سے ہو گا۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، مکسڈڈبلز ایونٹ کا فائنل آج اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں ثانیہ مرزا اور ایون ڈوڈگ کولمبیا کے جان کیبل اور ان کی امریکن جوڑی دار سپیئرز سے مدمقابل ہوں گے۔

وقت اشاعت : 28/01/2017 - 14:42:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :