کالے شیشے لگانے پر کرکٹر عدنان اکمل کا چالان کر دیا گیا

ہفتہ 28 جنوری 2017 23:06

کالے شیشے لگانے پر کرکٹر عدنان اکمل کا چالان کر دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2017ء) کالے شیشے لگانے پرٹریفک پولیس نے قومی کرکٹر عدنان اکمل کا چالان کر دیا ۔ عدنان اکمل اپنی گاڑی نمبر LEA-113پر کالے شیشے لگا کر گلبرگ کے علاقے سے گزر رہے تھے جہاں ٹریفک وارڈن نے ان کا پانچ سو روپے مالیت کا چالان کر دیا۔
وقت اشاعت : 28/01/2017 - 23:06:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :