سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے شرم کی ہر حد پار کرلی

muhammad ali محمد علی پیر 30 جنوری 2017 20:26

سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے شرم کی ہر حد پار کرلی

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30جنوری۔2017ء) سابق پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی پر بیہودہ الزامات لگانے کے حوالے سے مشہور سی کلاس بھارتی ماڈل عرشی خان نے شرم کی ہر حد پار کر ڈالی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سستی شہرت کے حصول کیلئے شاہد آفریدی پر گھٹیا الزام لگانےوالی بھارتی ماڈل عرشی خان نے فروری میں شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کیلئے عرشی خان نے خصوصی فوٹو شوٹ کرایا ،اس فوٹو شوٹ میں ”ماڈل گرل“ نے شرم کی تمام حدود کو پار کرتے ہوئے آفریدی کی ٹیم پشاور زلمی کی حمایت میں اپنے سینے پر ان کی تصاویر کی سٹیکرز لگا ئے ۔ عرشی خان کے اس فوٹو شوٹ پر انہیں بھارتیوں کی جانب سے ہی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 30/01/2017 - 20:26:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :