پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں جیت کا عزم لیے لاہور قلندرز کے کھلاژی دبئی پہنچ گئے

جمعرات 2 فروری 2017 12:34

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں جیت کا عزم لیے لاہور قلندرز کے کھلاژی دبئی پہنچ گئے

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں جیت کا عزم لیے لاہور قلندرز کے کھلاری دبئی پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ایونٹ سیایک ہفتے قبل پہنچنے کا مقصد موسم سے ہم آہنگ ہونا ہے اور ساتھ ہی نئے کپتان برینڈن میکلم کو بھی کھلاڑیوں کو جانچنے اور سمجھنے کا موقع ملے گا ۔ٹیم کے رکن عمر اکمل عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میںہیں وہ وہاں سے دبئی پہنچیں گے اور ٹیم کو جوائن کریں گے۔ اظہر علی بھی دو روز میں دبئی پہنچ جائیں گے ۔لاہور قلندرز لیگ کا پہلا میچ 10 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گی

وقت اشاعت : 02/02/2017 - 12:34:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :