پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سال کے سیزن کا فائنل کراچی میں کروانے کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 فروری 2017 20:51

پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سال کے سیزن کا فائنل کراچی میں کروانے کا اعلان

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سال کے سیزن کا فائنل کراچی میں کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کراچی کنگز کے منعقدہ ایونٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب کراچی کے حالات بہتر ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کروانے کیلئے تیار ہیں۔ اعلان کرتے ہیں کہ آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے سیزن کا فائنل کراچی میں ہی کروائیں گے۔ اس حوالے سے پی سی بی سے بات چیت جاری ہے۔

وقت اشاعت : 03/02/2017 - 20:51:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :