آئی سی سی کا 2020ء میں شیڈول ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخوں کا اعلان، میگا ایونٹ 21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا

ہفتہ 4 فروری 2017 23:28

آئی سی سی کا 2020ء میں شیڈول ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخوں کا اعلان، میگا ایونٹ 21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2017ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2020ء میں آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا، ایونٹ 21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، اس بات کا فیصلہ دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں کیا گیا۔
وقت اشاعت : 04/02/2017 - 23:28:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :