افغانستان کے چار روزہ ٹورنامنٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ مل گیا

اتوار 5 فروری 2017 10:00

افغانستان کے چار روزہ ٹورنامنٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ مل گیا

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2017ء) افغانستان کے چار روزہ ٹورنامنٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ مل گیا، اس بات کا فیصلہ آئی سی سی اجلاس میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دبئی میں منعقدہ آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے احمد شاہ عبدلائی ریجنل چار روزہ ٹورنامنٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ افغانستان کی ٹی 20 لیگ کو لسٹ اے کا درجہ بھی دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 05/02/2017 - 10:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :