اے بی ڈویلیئرز نے ایک روزہ میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

منگل 7 فروری 2017 21:54

اے بی ڈویلیئرز نے ایک روزہ میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2017ء) جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز نے ایک روزہ میچوں میں نصف سنچریوں کی ففٹی مکمل کرلی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز سری لنکا اورجنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ میچ کے دوران اے بی ڈویلیئرز نے 57بالوں پر 50رنز مکمل کئے یہ ان کا ایک روزہ میچوں کی پچاسیوں ففٹی ہے ۔
وقت اشاعت : 07/02/2017 - 21:54:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :