فیصل آباد،مسٹر پاکستان 2017ء کے مقابلے 28سے 31مارچ تک منعقد ہونگے

بدھ 8 فروری 2017 11:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2017ء) مسٹر پاکستان 2017ء کے مقابلے 28سے 31مارچ تک منعقد ہونگے ۔اس سلسلے میں انتظامات کاجائزہ لینے کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اقبال سٹیڈیم میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر پنجاب باڈی بلڈنگز ایسوسی ایشن رائے حبیب الرحمن نے کی۔

(جاری ہے)

اس موقع جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدورمحمدشاہد،محمد طاہر کے علاوہ چوہدری عمران،مرزا نعیم،نزاکت علی غفاری ودیگر بھی موجود تھے۔اجلاس کے دوران بعض ضروری امور بھی زیر بحث آئے۔
وقت اشاعت : 08/02/2017 - 11:29:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :