بائرن میونخ جرمن فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

بدھ 8 فروری 2017 20:03

بائرن میونخ جرمن فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) بائرن میونخ کلب جرمن فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا، میونخ نے پری کوارٹرفائنل میں وولفسبرگ کلب کو 1-0 گول سے شکست دی۔

(جاری ہے)

جرمن فٹ بال کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے پری کوارٹرفائنل میچ میں بائرن میونخ کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے وولفسبرگ کلب کو 1-0 گول سے زیر کر کے کوارٹرفائنل میںپہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول ڈوگلس کوسٹا نے کیا اور یہی فیصلہ کن بھی ثابت ہوا۔

وقت اشاعت : 08/02/2017 - 20:03:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :