پی سی بی نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے 4 بلٹ پروف بسیں حاصل کر لیں

muhammad ali محمد علی بدھ 8 فروری 2017 21:36

پی سی بی نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے 4 بلٹ پروف بسیں حاصل کر لیں

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) پی سی بی نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے 4 بلٹ پروف بسیں حاصل کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کروانے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پی سی بی نے 4 بلٹ پروف بسیں حاصل کر لی ہیں۔ ان بسوں میں کھلاڑیوں کی محفوظ نقل و حرکت یقینی بنائی جا سکے گی۔

وقت اشاعت : 08/02/2017 - 21:36:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :