پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ تاخیر کا شکار

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 فروری 2017 22:17

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ تاخیر کا شکار
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9فروری۔2017ء)   پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے سلسلے میں کھیلے جانے والے افتتاحی میچ کے آغاز سے قبل سائٹ اسکرین کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

سائٹ اسکرین کے مسئلے کے باعث میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی ہے۔
وقت اشاعت : 09/02/2017 - 22:17:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :