پاکستان سپر لیگ،محمد عرفان نے پہلی ہی گیند پر وکٹ لے لی

جمعرات 9 فروری 2017 22:53

پاکستان سپر لیگ،محمد عرفان نے پہلی ہی گیند پر وکٹ لے لی

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9فروری۔2017ء)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی پہلی ہی گیند پر محمد عرفان نے وکٹ حاصل کرلی۔

وقت اشاعت : 09/02/2017 - 22:53:56