شہریار خان لاہور پہنچ گئی ، ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ

ہفتہ 11 فروری 2017 17:26

شہریار خان لاہور پہنچ گئی ، ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان لاہور پہنچ گئی ، ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کیے بغیر خفیہ دروازے سے روانہ ہو گئے اور میڈیا کے نمائندے انکا انتظار ہی کرتے رہ گئے۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ دبئی میں جاری پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد چیئرمین پی سی بی کراچی سے لاہور پہنچے تاہم ایئر پورٹ کے خفیہ دروازے سے ہی باہر نکل گئے۔ذرائع کا کہناہے کہ پی ایس ایل میںمیچ فکسنگ کے حوالے سے وہ مکمل تیاری کے بعدمیڈیاسے گفتگوکریں گے۔
وقت اشاعت : 11/02/2017 - 17:26:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :