لاہور خود کش حملے نے لیو ک رائٹ کو بھی دکھی کردیا

پیر 13 فروری 2017 22:35

لاہور خود کش حملے نے لیو ک رائٹ کو بھی دکھی کردیا
دبئی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین13فروری۔2017ء) لاہورمیں ہونے والے خود کش حملے نے ملک کے ہر خاص و عام کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو بھی افسردہ کردیا ۔

(جاری ہے)

برطانوی اوپنر اور پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں رنرز اپ رہنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے لیوک رائٹ نے بھی دہشتگردی کے اس واقعے پر انتہائی دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ۔

وقت اشاعت : 13/02/2017 - 22:35:04