پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 14 فروری 2017 21:31

پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14فروری2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے حوالے سے دھماکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دھماکہ خیز دعوی کیا ہے کہ پی ایس ایل میں ہوٹل کے ویٹروں کی مدد سے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل میں شرکت  کر رہے کھلاڑیوں تک ویٹروں کے ذریعے پیغامات کی رسائی کی جا رہی ہے۔
 

وقت اشاعت : 14/02/2017 - 21:31:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :