اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 15 فروری 2017 23:22

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2017ء) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر مجسٹریٹ کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران پولیس نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کر لیے۔ بکیز کے قبضے سے موبائل فون، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور رجسٹر برآمد ہوئے۔
وقت اشاعت : 15/02/2017 - 23:22:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :