قطر اوپن ٹینس، شوئی ژانگ، سیبلکووا اور مونیکا پوئگ ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں داخل

جمعرات 16 فروری 2017 18:46

قطر اوپن ٹینس، شوئی ژانگ، سیبلکووا اور مونیکا پوئگ ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں داخل
دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) شوئی ژانگ، سیبلکووا اور مونیکا پوئگ قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹرفائنل میں داخل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

قطر میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میچ میں چینی کھلاڑی ژانگ نے گربائن مگوروزا کو زیر کر کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی، ایک اور میچ میں سیبلکووا نے پولوچنکووا کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، مونیکا پوئگ نے پوٹنٹسیوا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 16/02/2017 - 18:46:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :