پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے فائنل ٹرائلز 22فروری کو کراچی میں ہوں گے

جمعرات 16 فروری 2017 19:48

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے فائنل ٹرائلز 22فروری کو کراچی میں ہوں گے
لاہور۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی سلیکشن کیلئے دو روزہ فائنل ٹرائلز 22فروری کو عبدالستارایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے ۔

(جاری ہے)

منتخب ٹیم اپریل کے شروع میں نیوزی لینڈ جائے گی اور اس کے بعد ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں ٹیم آسٹریلین قومی جونیئر چیمپئن شپ میں حصہ لے گی ۔
وقت اشاعت : 16/02/2017 - 19:48:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :