اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچے تو لاہور جانے پر غور کروں گا: کیون پیٹرسن

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 فروری 2017 21:16

اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے فائنل میں  پہنچے تو لاہور جانے پر غور کروں گا: کیون پیٹرسن
شارجہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری2017ء) کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے فائنل میں  پہنچے تو لاہور جانے پر غور کروں گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستان جانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اگر ان کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے فائنل میں  پہنچے تو پھر وہ لاہور میں جا کر فائنل کھیلنے کے حوالے سے غور کریں گے۔
وقت اشاعت : 18/02/2017 - 21:16:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :