پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی سلیکشن کیلئے دو روزہ فائنل ٹرائلزآج کراچی میں ہوں گے

منگل 21 فروری 2017 13:01

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی سلیکشن کیلئے دو روزہ فائنل ٹرائلز 22 فروری کو عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

منتخب ٹیم اپریل کے شروع میں نیوزی لینڈ جائے گی اور اس کے بعد ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ آسٹریلیا میں ٹیم آسٹریلین قومی جونیئر چیمپئن شپ میں حصہ لے گی ۔
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 13:01:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :