نیوی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرامیچ پرسوں ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا

جمعرات 23 فروری 2017 12:39

کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) نیوی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرامیچ پرسوں 25 فروری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرامیچ می 25 فروری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا ۔ چوتھا یکم مارچ کو نیپیئر میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 4مارچ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا
وقت اشاعت : 23/02/2017 - 12:39:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :