ویرات کوہلی 105 اننگز میں پہلی بار صفر پر آئوٹ

جمعہ 24 فروری 2017 11:52

ویرات کوہلی 105 اننگز میں پہلی بار صفر پر آئوٹ
پونے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انٹرنیشنل میچوں کی 105 اننگز میں پہلی بار صفر پر آئوٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے مچل سٹارک کا نشانہ بنے۔ اس سے قبل وہ 2014 میں کارڈف کے مقام پر کھیلے گئے ون ڈے میچ میں صفر پر آئوٹ ہوئے تھے۔
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 11:52:18