پاکستان سپر لیگ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے

کراچی کنگز اور لاہور قلندر ،ْ پشاور زلمی اور کوئٹہ کلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگے

جمعہ 24 فروری 2017 12:54

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ میں کل ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ اسی روز کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل میچ 5 مارچ کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 12:54:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :