نیتھن لیون نے ڈیرن گف کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

جمعہ 24 فروری 2017 15:39

پونے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون نے سابق ہم وطن بائولر لنڈوال کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر سابق انگلش بائولر ڈیرن گف کے ہم پلہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیون نے بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ لیکر یہ کارنامہ انجام دیا، لنڈوال نے 228 وکٹیں لے رکھی تھیں جبکہ نیتھن لیون اور ڈیرن گف نے 229، 229 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 15:39:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :